پاگل پن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - جنون یا دیوانگی کی کیفیت۔ "ہر طرح کے پاگل پن کو خوب فروغ حاصل تھا بلکہ پاگل پنے کے - نادر نمونے پیدا کیے جاتے تھے۔"      ( ١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ٢١٩ )

اشتقاق

سنسکرت سے اسم صفت 'پاگل' کے ساتھ اردو لاحقہ کیفیت 'پن' لگانے سے اسم کیفیت بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٤ء میں "آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جنون یا دیوانگی کی کیفیت۔ "ہر طرح کے پاگل پن کو خوب فروغ حاصل تھا بلکہ پاگل پنے کے - نادر نمونے پیدا کیے جاتے تھے۔"      ( ١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ٢١٩ )

جنس: مذکر